اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں نئے کار مینوفیکچرز گاڑیوں کی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں نئے کار مینوفیکچرز گاڑیوں کی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام

کراچی (این این آئی)مقامی تیار کردہ گاڑیاں ایکسپورٹ کرنے کے بجائے کاروں کی امپورٹ میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تمام تر مراعات کے باوجود نئی آٹو انڈسٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی پر عمل نہ ہوسکا۔ پاکستان میں نئے کار مینوفیکچرز گاڑیوں کی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔صورتحال کے پیش نظر حکومت نے… Continue 23reading پاکستان میں نئے کار مینوفیکچرز گاڑیوں کی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام

سٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

سٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر 2023کو فیصل آباد اور لاہور میں ہوگی،اعلامیے کے مطابق 100 روپے والے پرائز بانڈ کا… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 19 اکتوبر جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی ریکارڈ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 2 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے کمی کے ساتھ 279 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا۔ ا آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر 280 روپے میں فروخت ہو رہا… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی ریکارڈ

ہنڈا اور ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

ہنڈا اور ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کر دیا

لاہور( این این آئی)ٹویوٹا اور ہونڈا کے بعد پاک سوزوکی نے اسٹاک کی کمی کی وجہ سے اپنا آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ 25 اکتوبر سے 27 اکتوبر کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہیتاہم کمپنی اس وقت تک اپنی موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کو چلانا جاری رکھے گا۔ٹویوٹا کار بنانے والی کمپنی انڈس موٹر کمپنی نے… Continue 23reading ہنڈا اور ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کر دیا

پاکستان نے3ماہ کے دوران 4,127.790 ملین ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان نے3ماہ کے دوران 4,127.790 ملین ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 4,127.790 ملین ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر (23ـ2022) کے دوران 4,584.020 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں جولائی تا ستمبر (24۔2023) کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 9.95 فیصد کی کمی… Continue 23reading پاکستان نے3ماہ کے دوران 4,127.790 ملین ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کیں

ڈالر کی قیمت جلد 250روپے تک آ جائیگی، شبر زیدی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت جلد 250روپے تک آ جائیگی، شبر زیدی

اسلام آباد (این این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت جلد 250روپے تک آجائے گی۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ معیشت آہستہ آہستہ مثبت سمت کی جانب گامزن ہے، جو ڈالر کی کم ہوتی قدراور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت جلد 250روپے تک آ جائیگی، شبر زیدی

20کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں معمولی کمی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

20کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (این این آئی)فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں معمولی کمی کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 15روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2735 روپے کا ہو گیا ہے ۔

ملک میں کپاس کی پیداوار میں 22 فیصد اضافہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں کپاس کی پیداوار میں 22 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی) 15اکتوبر 2023 تک کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 22فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے پیداواری اعداد وشمار کے مطابق 15اکتوبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں گذشتہ سال… Continue 23reading ملک میں کپاس کی پیداوار میں 22 فیصد اضافہ

1 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 1,905