اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ سستا… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا

ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا۔

ادارہ قومی بچت کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2023

ادارہ قومی بچت کا 4 نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ادارہ قومی بچت نے 4نئی اسلامی پروڈکٹس کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے،سرمایہ کاروں کو12.84فیصد سے20.80 فیصد تک منافع ملے گا،ثروا اسلامک ٹرم اکائونٹ کھولنے پر منافع کی سالانہ شرح 20.80 فیصد ہوگی۔ دستاویزکے مطابق اسلامک ٹرم اکائونٹ میں تین سالہ سرمایہ کاری بھی کی جا سکے گی۔

کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ایک اور روسی جہاز تیل لیکر پہنچنے کے قریب

datetime 26  جون‬‮  2023

کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ایک اور روسی جہاز تیل لیکر پہنچنے کے قریب

اسلام آباد(این این آئی)10 روز بعد روس سے خام تیل سے لدا ایک اور جہاز منگل کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔تفصیلات کے مطابق خام سے تیل لدا دوسرا روسی جہاز منگل کو کراچی پورٹ آئے گا، کلائیڈنوبل نامی بحری جہاز 55 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لیکر آ رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے بارے… Continue 23reading کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ایک اور روسی جہاز تیل لیکر پہنچنے کے قریب

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کل ہونے کا امکان

datetime 26  جون‬‮  2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کل ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل منگل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک تقریبا ختم ہو گیا ہے، آئی ایم ایف شرائط… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کل ہونے کا امکان

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے ہنگامی اجلاس میں پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 22 فیصد کر دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے یہ اعلان بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کے ہنگامی اجلاس کے بعد سامنے آیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایم پی سی نے وضاحت کی ہے کہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑا اضافہ کر دیا

اہم خبر، عیدالاضحی پر بینک تعطیلات کی تاریخوں میں ردو بدل کردیا گیا

datetime 26  جون‬‮  2023

اہم خبر، عیدالاضحی پر بینک تعطیلات کی تاریخوں میں ردو بدل کردیا گیا

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کی پہلے سے اعلان کردہ تعطیلات میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بینکس عیدالاضحی کے موقع پر 28تا 30جون 2023 (بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل 21 جون کو اسٹیٹ بینک آف… Continue 23reading اہم خبر، عیدالاضحی پر بینک تعطیلات کی تاریخوں میں ردو بدل کردیا گیا

آئی ایم ایف معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

datetime 26  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف سے معاہدے طے پا جانے کے امید پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41,080 پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

datetime 26  جون‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتےکے اختتام پر ڈالر 286 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

Page 314 of 1849
1 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 1,849