پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی یا ردوبدل ہوگا؟فیصلہ آج ہو گا۔آئندہ15روز کیلئے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔قیمتوں میں ریلیف کے امکانات نہیں ہیں۔ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع پیڑولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی میں… Continue 23reading آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

9 فیصد سے زائد کے انخلا ء کیساتھ پاکستان بھارت اور امریکہ کے بعد زمینی پانی کا تیسرا سب سے بڑا صارف ہے‘ رپورٹ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

9 فیصد سے زائد کے انخلا ء کیساتھ پاکستان بھارت اور امریکہ کے بعد زمینی پانی کا تیسرا سب سے بڑا صارف ہے‘ رپورٹ

لاہور( این این آئی)عالمی سطح پر زمینی پانی کے 9 فیصد سے زیادہ کے انخلا ء کے ساتھ پاکستان بھارت اور امریکہ کے بعد زمینی پانی کا تیسرا سب سے بڑا صارف ہے۔ اس طرح کے بے تحاشہ انخلا ء نے اسے ان چند ممالک میں شامل کر دیا ہے جن کے زیر زمین پانی… Continue 23reading 9 فیصد سے زائد کے انخلا ء کیساتھ پاکستان بھارت اور امریکہ کے بعد زمینی پانی کا تیسرا سب سے بڑا صارف ہے‘ رپورٹ

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میںموبائل فونز کی درآمدات میں 56فیصد کمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میںموبائل فونز کی درآمدات میں 56فیصد کمی

لاہور(این این آئی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے تین ماہ میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔اعداد و شمارکے مطابق پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 2022تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات 35ارب90کروڑ روپے رہیں۔گزشتہ سال اسی عرصے میں موبائل فونزکی درآمدات81 ارب51 کروڑ روپے تھیں،… Continue 23reading مالی سال کی پہلی سہ ماہی میںموبائل فونز کی درآمدات میں 56فیصد کمی

زمینی حقائق کے مطابق ڈالر کی جو اصل ویلیو ہے اسے اس پر ہی مستحکم رہنا چاہیے ‘ پرویز حنیف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

زمینی حقائق کے مطابق ڈالر کی جو اصل ویلیو ہے اسے اس پر ہی مستحکم رہنا چاہیے ‘ پرویز حنیف

لاہور( این این آئی) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرپرسن و سابق صدر لاہور چیمبر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ زمینی حقائق کے مطابق ڈالر کی جو اصل ویلیو ہے اسے اس پر ہی مستحکم رہنا چاہیے ، ڈالر کی قدر میں کمی کیلئے مصنوعی اقدامات پہلے سود مند ثابت ہوئے اور نہ آئندہ… Continue 23reading زمینی حقائق کے مطابق ڈالر کی جو اصل ویلیو ہے اسے اس پر ہی مستحکم رہنا چاہیے ‘ پرویز حنیف

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے کمی،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے کمی،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے381روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین تاریخی گراوٹ کو چھو گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین تاریخی گراوٹ کو چھو گیا

بیروت (این این آئی)لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین حد تک نیچے چلا گیا ہے۔ جس سے کئی برسوں پر محیط معاشی بحران مزید سنگینی اختیار کرجانے کا خطرہ ہے۔ اس صورت حال میں سیاسی عدم استحکام میں بھی کمی کا فوری امکان نظر آتا ہے۔ گزشتہ روز لبنانی کرنسی ریکارڈ نیچے… Continue 23reading لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین تاریخی گراوٹ کو چھو گیا

پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے قومی اثاثہ سندھ حکومت کے حوالے کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے دور میں پی آئی اے نے… Continue 23reading پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف

محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب

قمبر شہداد کوٹ (این این آئی)قمبر شہداد کوٹ کی تحصیل وارہ میں محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش کے پانی سے خراب ہونے والی گندم خشک کرنے کے لیے سینٹر کے باہر پھیلا دی گئی۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق بارشوں کے دوران گندم کے ذخائر کو ترپالوں… Continue 23reading محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب

گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

لاہور( این این آئی)گوادر فری زون فیز I اور گوادر فری زونII کے لیے تقریباً 17 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر رضامندی اور گوادر میں اقتصادی سرگرمیوں اور صنعتکاری کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک سینئر اہلکار نے گوادر کے دونوں فری زونز کو 17… Continue 23reading گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

Page 315 of 1819
1 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 1,819