ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3ارب 60کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف)کو 3ارب 60کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کر دیا، یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔دستاویز کے مطابق 30برسوں میں آئی ایم ایف سے تقریباً 29ارب ڈالر قرض لیا گیا جبکہ اس عرصہ میں 21ارب 72کروڑ ڈالر سے زائد قرض واپس کیا گیا۔گزشتہ 4سال میں آئی ایم ایف سے 6ارب 26کروڑ ڈالر سے زائد قرض لیا گیا، اس دوران آئی ایم ایف کو 4ارب 52کروڑ 85لاکھ ڈالر واپس کیے گئے۔دستاویز کے مطابق گزشتہ 4سال میں پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے کو 1ارب 10کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…