اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 19  جون‬‮  2023

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں روان ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج پیر کو کارو بار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 7پیسے مزید مہنگا ہوا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

نگران حکومت کا گندم خریداری کیلئے بینکوں سے لئے گئے 600ارب کے قرض کو چار ماہ میں اتارنے کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2023

نگران حکومت کا گندم خریداری کیلئے بینکوں سے لئے گئے 600ارب کے قرض کو چار ماہ میں اتارنے کا اعلان

لاہور( این این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے گندم کی خریداری کیلئے مختلف بینکوں سے لئے گئے 600ارب روپے کے قرض کو آئندہ چار ماہ میں اتارنے کا بڑا اعلان کر دیا ۔نگران کابینہ کی جانب سے آئندہ چار ماہ کے لئے بجٹ کی منظوری دی گئی ۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر ،… Continue 23reading نگران حکومت کا گندم خریداری کیلئے بینکوں سے لئے گئے 600ارب کے قرض کو چار ماہ میں اتارنے کا اعلان

پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونزتیار

datetime 19  جون‬‮  2023

پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونزتیار

لاہور( این این آئی)پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونز تیار کئے گئے اور یہ تعداد درآمد کئے گئے موبائل فونز کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، 3.44 ملین مقامی طور پر اسمبل یا تیار کردہ موبائل فونز میں سے 2.79… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونزتیار

خام تیل کی درآمدات میں بڑی کمی ہو گئی

datetime 18  جون‬‮  2023

خام تیل کی درآمدات میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئیہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لیکرمئی 2023 تک کی مدت میں خام تیل کی درآمدات پر4.523 ارب ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا… Continue 23reading خام تیل کی درآمدات میں بڑی کمی ہو گئی

پٹرول کی اصل قیمت 200 روپے سے بھی کم ہونے کا انکشاف

datetime 18  جون‬‮  2023

پٹرول کی اصل قیمت 200 روپے سے بھی کم ہونے کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول کی اصل قیمت 200 روپے سے بھی کم ہونے کا انکشاف، تمام ٹیکسز ملا کر پٹرول کی فی لٹر قیمت 240 روپے  بنتی ہے ، 16 جون سے فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی ہو سکتی تھی۔ ہم نیوز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت نے… Continue 23reading پٹرول کی اصل قیمت 200 روپے سے بھی کم ہونے کا انکشاف

سونے کی قیمت میں دو دن اضافے کے بعد نمایاں کمی

datetime 17  جون‬‮  2023

سونے کی قیمت میں دو دن اضافے کے بعد نمایاں کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 1958 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ہفتہ کو پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1700 روپے اور… Continue 23reading سونے کی قیمت میں دو دن اضافے کے بعد نمایاں کمی

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت

datetime 17  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ کنویں میں 4 ہزار 3 سو میٹر گہرائی پر تیل اور گیس نکلی ہے۔سکیورٹی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 300روپے اور 80کلو میدہ فائن بوری کی قیمت میں 2000سے2500روپے تک اضافہ دیکھا گیا ۔ اضافے سے بیس کلو آٹے کے تھیلے کی پرچون قیمت 2400روپے سے بڑھ کر2700روپے جبکہ 80کلو میدہ فائن بوری کی قیمت… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

گزشتہ برس دریافت ہونے والی ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز

datetime 17  جون‬‮  2023

گزشتہ برس دریافت ہونے والی ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز

لاہور (این این آئی)ترجمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ گزشتہ برس دریافت ہونے والی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن گیس کے نیٹ ورک میں ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔ترجمان… Continue 23reading گزشتہ برس دریافت ہونے والی ولی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز

Page 318 of 1849
1 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 1,849