روس سے سستے تیل کی آمد، ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی(این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی کی قیمت میں یکدم بڑی کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر بینکوں نے ایکسچینج کمپنیوں کو رکے ہوئے 5 ملین ڈالر فراہم کردیے جس سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکدم 7 روپے کی بڑی کمی سے 298 روپے کی سطح پر بند ہوئی… Continue 23reading روس سے سستے تیل کی آمد، ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی