بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سندھ کے بعد پنجاب سے بھی تیل و گیس کی پیداوار شروع

datetime 20  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پوٹھوہار ریجن میں تیل اور گیس کی پیداوار شروع کردی گئی جس سے یومیہ 550بیرل آئل اور 0.8ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔تیل و گیس کی تلاش کرنے والی فرم پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے پنجاب کے علاقے پوٹھوار میں واقع ایک نئے کنویں آدھی ساتھ 8کنویں سے ہائیڈرو کاربن کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ملک میں قدرتی گیس فراہم کرنے والے اہم ادارے ای اینڈ پی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنے نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ادھی سائوتھ 8میں انتالیس فیصد، او جی ڈی سی ایل کے پچاس فیصد اور پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ کے گیارہ فیصد شیئرزہیں۔ادھی سائوتھ آٹھ ویل میں تین ہزار چارسوساٹھ میٹر گہرائی تک کی کھدائی کی گئی ہے، سپلائی شروع ہونے کے بعد انرجی امپورٹ میں کمی اور غیرملکی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…