ہونڈا کا الیکٹرک بائیکس اور بیٹریوں کیلئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کااعلان
اسلام آباد( این این آئی)ہونڈا موٹر زنے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں الیکٹرک بائیکس اور بیٹریوں کے لئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برقی موٹرسائیکلوں اور بیٹریوں کے لیے مخصوص کارخانوں کی تعمیر کے لیے 2030 تک 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کی… Continue 23reading ہونڈا کا الیکٹرک بائیکس اور بیٹریوں کیلئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کااعلان