کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک جاسکتا ہے، بڑا دعویٰ
کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈالر بیچنے کے لیے آنے والوں کو تنگ نہ کیا جائے تا کہ وہ دوبارہ بلیک مارکیٹ نہ چلے جائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک بوستان نے کہا کہ کریک ڈان پر آرمی چیف کو قوم کی مبارک باد، آرمی… Continue 23reading کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک جاسکتا ہے، بڑا دعویٰ