اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں بڑھتی مہنگائی نہ رک سکی، انڈے، گوشت اور دالوں سمیت 30 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2023

ملک میں بڑھتی مہنگائی نہ رک سکی، انڈے، گوشت اور دالوں سمیت 30 اشیاء مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بڑھتی مہنگائی نہ رک سکی، ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ صفر پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح اڑتالیس اعشاریہ پینتیس فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں تیس اشیا مہنگی ہو گئیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک… Continue 23reading ملک میں بڑھتی مہنگائی نہ رک سکی، انڈے، گوشت اور دالوں سمیت 30 اشیاء مہنگی ہو گئیں

اسمگلرز کی دیدہ دلیری، اسمگل شدہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو آفر کرنا شروع کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

اسمگلرز کی دیدہ دلیری، اسمگل شدہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو آفر کرنا شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں اسمگلرز نے اسمگل شدہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو آفر کرنا شروع کر دیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل اسمگلنگ ملکی ڈیزل پیداوار کی 50 فیصدسے بھی بڑھ گئی ہے۔سی ای او اٹک ریفائنری عادل خٹک کا کہنا ہیکہ اٹک ریفائنری کی پیداوار صرف 25 فیصد کردی ہے۔عادل خٹک کے… Continue 23reading اسمگلرز کی دیدہ دلیری، اسمگل شدہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو آفر کرنا شروع کردیا

انٹر بینک میں ڈالر آج صبح مہنگا بعد میں سستا ہو گیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر آج صبح مہنگا بعد میں سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 65 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر آج صبح مہنگا بعد میں سستا ہو گیا

پی ٹی آئی حکومت کے 4 سالوں میں مسلسل بڑھنی والی ایکسپورٹس پی ڈی ایم حکومت کے ایک سال میں بری طرح گر گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی حکومت کے 4 سالوں میں مسلسل بڑھنی والی ایکسپورٹس پی ڈی ایم حکومت کے ایک سال میں بری طرح گر گئیں

مکوآنہ (این این آئی)پی ٹی آئی حکومت کے 4 سالوں میں مسلسل بڑھنی والی ایکسپورٹس پی ڈی ایم حکومت کے ایک سال میں بری طرح گر گئیں، 10 ماہ میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہونے کا انکشاف، رواں مالی سال جولائی تا اپریل 2023 کے دوران ایکسپورٹس کا حجم 26 فیصد سے زائد… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے 4 سالوں میں مسلسل بڑھنی والی ایکسپورٹس پی ڈی ایم حکومت کے ایک سال میں بری طرح گر گئیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

درآمدات میں کمی، 380ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2023

درآمدات میں کمی، 380ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر چینی، یوریا، گندم اور آٹے کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے بھرپورکوششں کررہے ہیں، بارڈر سمگلنگ روکنے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا تعاون ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد… Continue 23reading درآمدات میں کمی، 380ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے ایک بار پھر پاکستان پر شرح سود میں اضافے پر زور دیتے ہوئے معاشی شرح نمو اور مہنگائی کی شرح سے متعلق تخمینے جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے مڈل ایسٹ اور سینٹرل ایشیا کی علاقائی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2023

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں ملک میں تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔… Continue 23reading سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

Page 336 of 1849
1 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 1,849