اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹر بینک اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں بہتری رہی

datetime 27  جون‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)جمعرات کو انٹر بینک اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں بہتری رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں13پیسے گھٹ گئی اور ڈالر کی قدر278.53روپے سے گھٹ کر278.40روپے رہ گئی ۔

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر9پیسے کم ہوکر280.18 روپے پر بند ہوا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو یورو کی قدر میں1.19روپے کی کمی سے 296.25روپے رہی۔ اسی طرح2.18روپے کی کمی سے برطانوی پانڈ کی قدر350.26روپے رہ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…