اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

موبائل فون کمپنی کا پری پیڈ صارفین کیلئے کال ریٹ 10 فیصد بڑھانے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2023

موبائل فون کمپنی کا پری پیڈ صارفین کیلئے کال ریٹ 10 فیصد بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سب سے زیادہ موبائل فون کمپنی جاز نے اپنے پری پیڈ صارفین کے دس فیصد کال ریٹ بڑھانے کا اعلان کیا ہے، جنگ اخبار میں زبیر قصوری کی خبر کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 24 May سے ساڑھے سات کروڑ سے زائد صارفین سے دس… Continue 23reading موبائل فون کمپنی کا پری پیڈ صارفین کیلئے کال ریٹ 10 فیصد بڑھانے کا اعلان

پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2023

پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضہ میں ایک سال کے دوران 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم نے دوران بریفنگ کہا کہ گزشتہ سال پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 1200ارب روپے تھا جو کہ… Continue 23reading پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

datetime 17  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسےہونے کے بعد285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہونے کے بعد 291 روپے کا ہو… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا

ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مارچ میں پاکستان کا مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

مارچ میں پاکستان کا مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔رواں سال مارچ میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا مارچ میں پاکستان کے قرض میں فروری کے مقابلے میں 2 ہزار 685 ارب روپے… Continue 23reading مارچ میں پاکستان کا مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

سیاسی عدم استحکام کے باعث اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

datetime 13  مئی‬‮  2023

سیاسی عدم استحکام کے باعث اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور حکومت و عدلیہ کے مابین محاذ آرائی کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے۔آئی ایم ایف پیکیج میں مسلسل تاخیر کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے بادل چھائے رہے جب کہ حکومت وعدلیہ… Continue 23reading سیاسی عدم استحکام کے باعث اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں ورنہ کارروائی ہو گی، وزیر تجارت کی کارڈیلرز کو دھمکی

datetime 13  مئی‬‮  2023

گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں ورنہ کارروائی ہو گی، وزیر تجارت کی کارڈیلرز کو دھمکی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ کار ڈیلرز درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں۔ ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کے بعد درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ ہوئی تو کارروائی ہوگی۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا کہ لگژری اشیا پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 31مارچ کو… Continue 23reading گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں ورنہ کارروائی ہو گی، وزیر تجارت کی کارڈیلرز کو دھمکی

ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 13  مئی‬‮  2023

ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں سیاسی عدم استحکام کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مہنگائی کا طوفان بھی اُمڈ آیا ہے جس نے آٹے کی قیمت کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بارآٹے کا 20کلوکاتھیلا3ہزار373روپے تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار… Continue 23reading ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 333 of 1849
1 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 1,849