اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283.84سے بڑ ھ کر 284روپے ہو گئی ہے خیال… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

موٹرسائیکلز کے بعد پارٹس بھی 40 فیصد تک مہنگے‘ شہری پریشان

datetime 2  مئی‬‮  2023

موٹرسائیکلز کے بعد پارٹس بھی 40 فیصد تک مہنگے‘ شہری پریشان

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے لاکھوں موٹرسائیکل سوار پریشان ہیں کہ بائیکس کی قیمتوں کے بعد اب موٹر سا ئیکلوں کے پارٹس بھی 40فیصد تک مزیدمہنگے ہو گئے ہیں نیز پنکچر کے ریٹ بڑھادئیے گئے ہیں اور ٹائر میں ہوا جو پہلے فری بھری جاتی تھی اب اسکے بھی دس روپے اور پارکنگ فیس… Continue 23reading موٹرسائیکلز کے بعد پارٹس بھی 40 فیصد تک مہنگے‘ شہری پریشان

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا

datetime 1  مئی‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا

نیویارک (این این آئی)عالمی مارکیٹ تیل میں امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات اور چین میں پیداواری صلاحیت پر اثرات کے باعث تیل کی قیمت میں کمی آگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے شرح سود میں ممکنہ اضافے اور چین میں پیداواری صلاحیت سے اقتصادی اثرات پر تشویش کے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا

پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

datetime 1  مئی‬‮  2023

پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

لاہور (این این آئی)پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ رواں برس کے تیسرے مہینے بھی جاری رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال مارچ میں مہنگائی کی شرح میں 35.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ پچاس سالوں میں مہنگائی… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

datetime 30  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی اورسست معاشی سرگرمیوں کا سامنا ہے،وزارت خزانہ نے آئندہ چند مہینوں میں مہنگائی مزید اضافے کیساتھ اڑتیس فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کرنے کیلئے نئے بجٹ میں دکانداروں سے ٹیکس وصولی کا پلان بھی تیارکرلیا… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

datetime 30  اپریل‬‮  2023

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

چمن(این این آئی)پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔چمن میں کسٹم حکام نے میڈیا کو بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل… Continue 23reading ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ہی بہتر ہو گا، بریگیڈئر (ر) محمد اسلم خان نے آئی ایم ایف کا اصل ہدف بتا دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ہی بہتر ہو گا، بریگیڈئر (ر) محمد اسلم خان نے آئی ایم ایف کا اصل ہدف بتا دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے چئیرمین برگیڈئیر(ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کا سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا ہے جو ایک سازش ہے۔یہ ادارہ قرضہ روک کر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنی مرضی کے سیاسی فیصلے کروا سکے۔ عالمی ادارہ… Continue 23reading پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ہی بہتر ہو گا، بریگیڈئر (ر) محمد اسلم خان نے آئی ایم ایف کا اصل ہدف بتا دیا

چھٹی والے دن برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

چھٹی والے دن برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے اضافے سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان سٹاف سطح کے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ کی تیاری میں شدید مشکلات کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا انکشاف

Page 338 of 1849
1 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 1,849