منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 17  اگست‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے606روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے 404 روپے فی کلو ہو گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے292روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ، ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

datetime 17  اگست‬‮  2023

مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ، ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھنے کے ساتھ ساتھ ادویات کی قیمتوں میں بھی20 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیسن مارکیٹ میں گزشتہ1 ہفتے کے دوران ادویات کی قیمتوں میں20 فیصد اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ، ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2023

سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

مکوآنہ (این این آئی)سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں سریے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا،10 ہزار روپے کے حالیہ اضافے کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ ایسوسی ایشن حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ ڈالر… Continue 23reading سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

پیٹرول پر 72.18 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد

datetime 16  اگست‬‮  2023

پیٹرول پر 72.18 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز اور مارجن کی تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق پیٹرول پر 72.18 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد جبکہ پٹرول اور ڈیزل پر لیوی فی لیٹر 50 روپے برقرار رکھی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول پر مجموعی طور پر 72.18 روپے… Continue 23reading پیٹرول پر 72.18 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 16  اگست‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

نگران حکومت کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں ڈالر آج 3 روپے 42 پیسے مہنگا… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کی یکدم اُونچی چھلانگ

datetime 15  اگست‬‮  2023

ڈالر کی یکدم اُونچی چھلانگ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محض 21 پیسے اضافے سے 288 روپے 28 پیسے کی سطح… Continue 23reading ڈالر کی یکدم اُونچی چھلانگ

متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

datetime 14  اگست‬‮  2023

متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔  پابندی کی زد میں آنے والے تمام افریقی ممالک ہیں، جن کے شہریوں کی اکثریت ویزے ختم ہونے کے بعد بھی متحدہ عرب امارات میں قیام پذیر رہتی اور غیرقانونی طور پر کام کرتی رہتی ہے، جس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کر گئی، انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا

datetime 14  اگست‬‮  2023

اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کر گئی، انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا

اسلام آباد: اسکردو بین الاقوامی ائیرپورٹ بن گیا۔پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کر گئی۔پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا۔پی آئی اے نے سکردو کو پوری دنیا سے متعارف کرا دیا۔مسافروں کا استقبال پی آئی اے کے چیف… Continue 23reading اسکردو ائیرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کر گئی، انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ مل گیا

پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونیکا امکان

datetime 14  اگست‬‮  2023

پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے 91ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ خام تیل پر دو ڈالر فی بیرل… Continue 23reading پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونیکا امکان

1 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 1,906