منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

حکومتی غفلت سے گوداموں میں پڑی سیکڑوں ٹن گندم خراب ہوگئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

حکومتی غفلت سے گوداموں میں پڑی سیکڑوں ٹن گندم خراب ہوگئی

کراچی (این این آئی) حکومتی اداروں کی غفلت کی وجہ سے گوداموں میں پڑی سیکڑوں ٹن گندم خراب ہوگئی ،پاسکو نے 152ٹن سے زائد خراب گندم کی فروخت کے لیے اخبارات میں ٹینڈر شائع کروادیا ،یہ گندم میں اب انسانوں کے استعمال کے قابل نہیں رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں جہاں اس وقت… Continue 23reading حکومتی غفلت سے گوداموں میں پڑی سیکڑوں ٹن گندم خراب ہوگئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالر کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1100 روپے اور 943 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان،… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارت غذائی تحفظ و تحقیق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارت غذائی تحفظ و تحقیق

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزارت غذائی تحفظ وتحقیق نے واضح کیا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، پاسکو اور صوبائی محکمہ خوراک نے اپنے سٹاک کو 69 لاکھ 34 ہزار ٹن سٹاک پر رپورٹ کیا ہے۔جاری اعلامیے میں کہاگیاکہ پاس کو 17 لاکھ 80 ہزار ٹن،پنجاب 40 لاکھ 21… Continue 23reading ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارت غذائی تحفظ و تحقیق

ڈالر کی اُڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈالر کی اُڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(ںیوز ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کاسلسلہ بدستور جاری ہے، آج مزید مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57پیسے اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 284 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سبز توانائی کی منتقلی کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سبز توانائی کی منتقلی کا معاہدہ طے پا گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سبز توانائی کی منتقلی کا معاہدہ طے پا گیا، سفیر ڈنمارک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے آنے والے کرائسز میں ڈنمارک پاکستان کیساتھ ہر سطح پر کھڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ڈنمارک میں سبز توانائی گرین ٹیک کی منتقلی کے حوالے سے معاہدہ طے پا… Continue 23reading پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سبز توانائی کی منتقلی کا معاہدہ طے پا گیا

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالرکا اضافہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالرکا اضافہ

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 27 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 ارب 50 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، گزشتہ ہفتہ کے دوران… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 36 لاکھ ڈالرکا اضافہ

ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کے نتیجے میں 155 دکانداروں کا چالان 14لاکھ18 ہزار جرمانہ عائد 3 دکانیں سیل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کے نتیجے میں 155 دکانداروں کا چالان 14لاکھ18 ہزار جرمانہ عائد 3 دکانیں سیل

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اشیا خوردنوش کو سرکاری نرخ نامہ پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے بلا رعایت کاروائی کریں، انھوں نے کہا کہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اپنے اپنے اضلاع میں شہریوں کی شکایات کا ازالہ… Continue 23reading ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کے نتیجے میں 155 دکانداروں کا چالان 14لاکھ18 ہزار جرمانہ عائد 3 دکانیں سیل

فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھا 1500روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1286 روپے بڑھ… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں مثبت رجحان رہا، چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے اختتام پر 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند… Continue 23reading پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 1,950