مختلف وجوہات کی بناء پر جولائی میں آٹو فنانسنگ ماہانہ 2 فیصد کی معمولی کمی
لاہور( این این آئی) گاڑیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے، شرح سود میں اضافے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سخت قوانین کے نتیجے میں جولائی میں آٹو فنانسنگ ماہانہ 2 فیصد کی معمولی کمی کے بعد 3 کھرب 61 ارب روپے تک پہنچ رہی ۔رپورٹ کے مطابق کورونا وباء کے بعد آٹو سیکٹر… Continue 23reading مختلف وجوہات کی بناء پر جولائی میں آٹو فنانسنگ ماہانہ 2 فیصد کی معمولی کمی