اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 3  اگست‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے354روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے236روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے200روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ڈالرکی خرید و فروخت کے حوالے سے سخت نظام لانے کی ضرورت ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

datetime 2  اگست‬‮  2022

ڈالرکی خرید و فروخت کے حوالے سے سخت نظام لانے کی ضرورت ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر زایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ جب تک روپے پردبائو کم نہیں ہوگا ہماری معیشت کی سانسیں بحال نہیں ہوسکتیں ،حکومت کرنٹ اکائونٹ خسارے کو سرپلس کرنے کی بجائے اس میں کمی ہی لے آئے تو یہ اس کی بڑی کامیابی ہوگی ،ہمارے ہاں پالیسیاں زمینی حقائق… Continue 23reading ڈالرکی خرید و فروخت کے حوالے سے سخت نظام لانے کی ضرورت ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

datetime 2  اگست‬‮  2022

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کی وجہ تیل کی بڑھتی قیمتیں، مہنگائی کے سبب شہریوں کی کم ہوتی قوت خرید،مون سون بارشیں اور محدود ہوتی معاشی سرگرمیاں بتائی جارہی ہیں۔آئل انڈسٹری کے… Continue 23reading مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے ،فارمی انڈے بھی ڈبل سنچری کے قریب

datetime 2  اگست‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے ،فارمی انڈے بھی ڈبل سنچری کے قریب

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے199روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

جولائی میں ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول، مزید اضافے کیلیے نادرا سے مدد طلب

datetime 1  اگست‬‮  2022

جولائی میں ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول، مزید اضافے کیلیے نادرا سے مدد طلب

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کے محصولات میں 10 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماہ جولائی میں 458 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے گئے جب کہ اس سلسلے میں ایف بی آر نے مالی… Continue 23reading جولائی میں ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول، مزید اضافے کیلیے نادرا سے مدد طلب

بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات، سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 31  جولائی  2022

بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات، سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادسمیت ملک بھر میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات مہنگائی کی صورت میں بھی سامنے آرہے ہیں۔ملک بھر میں جہاں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں وہیں بارشوں کی وجہ سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچا… Continue 23reading بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات، سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ڈالر کے پاکستانی معیشت کو لگائی گئی ضرب کے آفٹر شاکس بھی آئیں گے ‘مقررین

datetime 31  جولائی  2022

ڈالر کے پاکستانی معیشت کو لگائی گئی ضرب کے آفٹر شاکس بھی آئیں گے ‘مقررین

لاہور( این این آئی )مشاورت کے بغیر بنائی گئی پالیسیاں اور سیاسی عدم استحکام معیشت کی ابتری کا بڑا سبب ہیں ،ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کریش کر گیا ہے جس کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، ڈالر نے پاکستانی معیشت کو جو کاری ضرب لگائی ہے اس کے آفٹر شاکس… Continue 23reading ڈالر کے پاکستانی معیشت کو لگائی گئی ضرب کے آفٹر شاکس بھی آئیں گے ‘مقررین

100 ،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

datetime 31  جولائی  2022

100 ،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

لاہور( این این آئی)100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے میںانعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے ۔1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے… Continue 23reading 100 ،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

پاکستان نے ایک سال کے دوران اشیائے خور و نوش کی درآمد پر 9 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی

datetime 31  جولائی  2022

پاکستان نے ایک سال کے دوران اشیائے خور و نوش کی درآمد پر 9 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی

لاہور( این این آئی)پاکستان نے ایک سال کے دوران بیرون ملک سے اشیائے خور و نوش منگوانے پر 9 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی ۔اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 22-2021 میں خوراک کی درآمد پر 9 ارب ڈالر سے زیادہ کی غذائی اجناس درآمد ہوئیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 1592 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان نے ایک سال کے دوران اشیائے خور و نوش کی درآمد پر 9 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی

Page 352 of 1849
1 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 1,849