جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق این ایچ اے کی جانب سے قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا گیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کار کا ٹول ٹیکس 30روپے سے بڑھا کر 40روپے کر دیا گیا ہے جبکہ ویگن کا 50سے بڑھا کر 70اور بسوں کا 100سے بڑھا کر 130کردیا گیا ہے۔

آرٹیکولیٹڈ ٹرکوں کا ٹول ٹیکس 100روپے کے اضافے کے بعد 250سے بڑھ کر 350ہوگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور تا عبدالحکیم موٹروے ایم تھری پر کار کیلئے ٹول ٹیکس 500جبکہ ویگن کیلئے 750روپے ہوگیا اور ٹرک کیلئے 2500روپے کر دیا گیا ہے۔فیصل آباد تا ملتان موٹروے ایم فور پر کار کا ٹول ٹیکس 650، ویگن کا ایک ہزار اور ٹرکوں کا 3200روپے کر دیا گیا ہے۔موٹروے ایم فائیو پر کار کا ٹول ٹیکس 900روپے، ویگن کا 1300اور ٹرکوں کا 4500روپے مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…