پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہ

کراچی(این این آئی)مرکزی بینک کی جانب سے پاکستان اور مرکزی بینک کی ڈائمنڈ جوبلی کے مختلف مواقع پر مختلف ڈیزائنوں کے حامل 75 روپے کے دو یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیے گئے جو کہ ہر لحاظ سے بطور کرنسی استعمال کیے جانے کے قابل ہیں، لیکن عوام الناس میں اس حوالے سے کنفیوژن اور غلط… Continue 23reading عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ بازار میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے سونے کی عالمی سطح پر قیمت ایک ہزار 999 ڈالر… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سکڑ کر 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سکڑ کر 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ

کراچی (این این آئی)پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ستمبر میں گھٹ کر 80 لاکھ ڈالر رہ گیا ہے، جو اگست میں 16 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اگست کے 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں ستمبر میں درآمدات… Continue 23reading ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سکڑ کر 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے خوش آئند اثرات آنا شروع ، مہنگائی کی شرح میں کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے خوش آئند اثرات آنا شروع ، مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے خوش آئند اثرات آنا شروع ہوگئے،مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ 70 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر آگئی، رواں ہفتے ملک بھر میں 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کم ہو گئیں۔تفصیلات… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے خوش آئند اثرات آنا شروع ، مہنگائی کی شرح میں کمی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آبادنیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 20 اکتوبر جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ8 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 1886 روپے کا… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50 ملین یورو کی امداد کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50 ملین یورو کی امداد کا اعلان

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے جمعرات کو اردن کے دورے کے دوران اعلان کیا کہ غزہ کے شہریوں کو 50 ملین یورو کی اضافی امداد فراہم کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کے ایک بیان میں بیئربوک کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ برلن بھی غزہ کی… Continue 23reading جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50 ملین یورو کی امداد کا اعلان

ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کی گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کی گئیں

کراچی(این این آئی)رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کیں۔انٹر بینک ذرائع کے مطابق ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات 3 ارب 4 کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری 17 کروڑ… Continue 23reading ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کی گئیں

کھانے پینے کی اشیا کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

کھانے پینے کی اشیا کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

مکوآنہ (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک پہنچانے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں کاا ز سر ِنو تعین کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چاول سپر باسمتی (نیا) 240 روپے فی کلو، چاول باسمتی پرانا 260… Continue 23reading کھانے پینے کی اشیا کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023

پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ

کراچی(این این آئی) کراچی: پاک سوزوکی موٹرز نے اسٹاک ایکسچینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ کرلیا پاک سوزوکی موٹرز کے گزشتہ روز ہونے والے بورڈ اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔پاک سوزوکی اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کاروں کے پاس موجود اپنے حصص واپس خریدے گی۔ پاک سوزوکی موٹرز نے اسٹاک ایکسچینج کو ڈی… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ

1 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 1,949