پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

datetime 10  اگست‬‮  2022

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

لاہور( این این آئی)ملک میں گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال2021-22کے درمیان حاصل ہوئی۔مالی سال 2018 تا 2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے کم پیداوار مالی سال2019-20میں ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی جائزہ رپورٹ22۔ 2021 کے مطابق مالی سال2017-18کے دوران گنے کی قومی پیداوار 8کروڑ 33لاکھ 33ہزار ٹن رہی تھی تاہم آئندہ مالی… Continue 23reading گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

datetime 10  اگست‬‮  2022

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

لندن (این این آئی)بجلی کے بل بڑھنے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔اعداد و شمار کے مطابق بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد اضافہ ہوا۔ انرجی بلز… Continue 23reading بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 10  اگست‬‮  2022

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت224روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے207روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

اوگرا کی ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی

datetime 3  اگست‬‮  2022

اوگرا کی ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی

کراچی(این این آئی)اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عمل شروع کردیا گیاہے۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)جانب سے ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کو روکنے کیلیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ تمام صوبوں کے چیف سیکریٹری اور چیف کمشنر اسلام آباد کو خط… Continue 23reading اوگرا کی ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی

میرا پاکستان میرا گھر اسکیم، بینکس رقوم کی تقسیم تیز کریں،اسٹیٹ بینک

datetime 3  اگست‬‮  2022

میرا پاکستان میرا گھر اسکیم، بینکس رقوم کی تقسیم تیز کریں،اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)مرکزی بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ میرا پاکستان میرا گھر اسکیم پروگرام کے تحت سستے قرضوں کے منظور شدہ کیسز میں رقوم کی تقسیم تیز کریں۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے کیسز پانچ ماہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے… Continue 23reading میرا پاکستان میرا گھر اسکیم، بینکس رقوم کی تقسیم تیز کریں،اسٹیٹ بینک

ایف بی آرنے ٹیکس بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی

datetime 3  اگست‬‮  2022

ایف بی آرنے ٹیکس بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس بڑھانے کے لئے شوبز ستاروں اور کرکٹرز کے ٹیکس معاملات کے لئے الگ یونٹ بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ایف بی آرنے ٹیکس بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیارکرلی ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوبز ستاروںاور کرکٹرز کے ٹیکس معاملات… Continue 23reading ایف بی آرنے ٹیکس بڑھانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی

انکم، ٹوکن، ٹال ٹیکس میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال

datetime 3  اگست‬‮  2022

انکم، ٹوکن، ٹال ٹیکس میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور( این این آئی)انکم ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، ٹال ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز میں اضافے کیخلاف لاہور سمیت ملک بھر پبلک ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی ، مسافروں نے ٹرینوں کا رخ کر لیا تاہم ٹرینیں کئی کئی گھنٹے لیٹ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور… Continue 23reading انکم، ٹوکن، ٹال ٹیکس میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال

موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فروخت میں 40 فیصد تک کمی

datetime 3  اگست‬‮  2022

موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فروخت میں 40 فیصد تک کمی

لاہور( این این آئی)موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے جبکہ دوسری جانب موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 20سے40 فیصد تک کمی ہوگئی ہے۔چیئرمین ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز صابر شیخ کے مطابق قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے چینی ساختہ موٹر سائیکلوں… Continue 23reading موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فروخت میں 40 فیصد تک کمی

معیشت کے حوالے سے ایمر جنسی کا نفاذ نا گزیر ہو چکا ہے‘ پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

datetime 3  اگست‬‮  2022

معیشت کے حوالے سے ایمر جنسی کا نفاذ نا گزیر ہو چکا ہے‘ پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی )پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں جہاں معیشت کے حوالے سے ایمر جنسی کا نفاذ نا گزیر ہو چکا ہے ،نئے مالی سال کے پہلے ماہ ملکی برآمدات ماہانہ بنیادوں پر 23.95 فیصد کم ہو ئی ہیں جو تشویش کا باعث… Continue 23reading معیشت کے حوالے سے ایمر جنسی کا نفاذ نا گزیر ہو چکا ہے‘ پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

Page 351 of 1849
1 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 1,849