اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی) لیسکو نے بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی، کمپنی کے سسٹم اور بینکوں کو ترمیم شدہ بلز کی کیش پوسٹنگ میں ناکامی پر پابندی لگائی گئی۔لیسکو نے بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے سے روک دیا۔ مینوئل بلز کے اجرا سے بینکوں، لیسکو… Continue 23reading بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

چینی زرعی کمپنی پاکستان کو ہائبرڈ چاول کے بیج عطیہ کرے گی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

چینی زرعی کمپنی پاکستان کو ہائبرڈ چاول کے بیج عطیہ کرے گی

لاہور( این این آئی)چینی زرعی کمپنی پاکستان کوہائبر ڈ چاول کے بیچ عطیہ کرے گی جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید تکنیکی ماہرین بھی بھیجیں جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار چینی ڈویلپر اور ہائبرڈ بیج فراہم کرنے وا لی چینی کمپنی ووہان چنگفا ہیشینگ سیڈ کمپنی لمیٹڈ میں پاکستان بزنس ڈیپارٹمنٹ کے… Continue 23reading چینی زرعی کمپنی پاکستان کو ہائبرڈ چاول کے بیج عطیہ کرے گی

اسٹیل مل کی5ارب سے زائد مالیت کی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ، سرکاری آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

اسٹیل مل کی5ارب سے زائد مالیت کی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ، سرکاری آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل مل کی انتظامیہ کی چشم پوشی اور ملی بھگت سے ادارے کی ملکیت قیمتی اراضی جو 250ایکڑ پر محیط ہے اور جس کی 2020 میں مالیت 5ارب 50لاکھ روپے تھی، اس پر لینڈ مافیا نے قبضہ کرکے پلاٹس فروخت کردیئے۔ اس بات کا انکشاف سرکاری آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا۔ دستاویزات… Continue 23reading اسٹیل مل کی5ارب سے زائد مالیت کی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ، سرکاری آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

یوٹیلیٹی سٹورز بھی عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

یوٹیلیٹی سٹورز بھی عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادیوٹیلیٹی سٹورز بھی عوام الناس کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہوگئے ۔ آٹا ، گھی اور چینی نایاب ،عوام شدید پریشانی سے دوچار ہوگئے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر اس ماہ آٹا سپلائی نہیں کیا گیا ۔غریب عوام آٹے کے حصول کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں ۔ دوسری… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز بھی عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام

پٹرول پمپ،تیل ایجنسیاں،کم پیمانے،ملاوٹ اور اوور چارجنگ اس مہنگائی کے دور میں درد سر بن گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

پٹرول پمپ،تیل ایجنسیاں،کم پیمانے،ملاوٹ اور اوور چارجنگ اس مہنگائی کے دور میں درد سر بن گئے

ننکانہ صاحب(این این آئی)پٹرول پمپ،تیل ایجنسیاں،کم پیمانے،ملاوٹ اور اوور چارجنگ اس مہنگائی کے دور میں درد سر بن گئے۔شہریوں عوامی سماجی حلقوں کی طرف سیگورنر پنجاب،وزیراعلیٰ پنجاب کمشنر لاہور ڈویڑن،ڈپٹی کمشنر ننکانہ سے نوٹس لیکر اصلاح واحوال کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق سانگلہ ہل سمیت ضلع ننکانہ بھر میں قائم متعدد پٹرول پمپوں اور تیل… Continue 23reading پٹرول پمپ،تیل ایجنسیاں،کم پیمانے،ملاوٹ اور اوور چارجنگ اس مہنگائی کے دور میں درد سر بن گئے

حکومت کا ستمبر بلوں میں 300 یونٹس تک فیول چارج نہ لینے کا فیصلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

حکومت کا ستمبر بلوں میں 300 یونٹس تک فیول چارج نہ لینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) حکومت نے ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جولائی میں 300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گا، ماہ ستمبر میں مشروط طور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے… Continue 23reading حکومت کا ستمبر بلوں میں 300 یونٹس تک فیول چارج نہ لینے کا فیصلہ

آٹے کا شدید بحران بلیک مافیا نے سستے داموں خرید کر مصنوعی قلت پیدا کر دی

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

آٹے کا شدید بحران بلیک مافیا نے سستے داموں خرید کر مصنوعی قلت پیدا کر دی

مکوآنہ (این این آئی )جڑانوالہ انتظامیہ کی نااہلی تحصیل بھر میں آٹے کا شدید بحران بلیک مافیا نے سستے داموں خرید کر مصنوعی قلت پیدا کر دی سستے بازار میں پہنچے سے قبل ہی مافیا افسران بالا سے سازباز ہو کر آٹے کو غائب کر دیتے ہیں محکمہ فوڈ انسپکٹر و عملہ بری طرح ناکام،… Continue 23reading آٹے کا شدید بحران بلیک مافیا نے سستے داموں خرید کر مصنوعی قلت پیدا کر دی

ہونڈا اٹلس نے سی جی 125 کا نیا ماڈل متعارف کرادیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

ہونڈا اٹلس نے سی جی 125 کا نیا ماڈل متعارف کرادیا

لاہور( این این آئی)ہونڈا اٹلس نے سی جی 125 موٹر سائیکل کا 2023 ماڈل مارکیٹ میں لانچ کردیا ۔ڈیلرز کے مطابق نیا ماڈل آج (پیر )سے مقامی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ ہونڈا اٹلس نے نئے ماڈل میں سوائے نئے گرافکس کے اسٹیکر کے کوئی تبدیلی نہیں کی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مذکورہ ماڈل کی قیمت پہلے… Continue 23reading ہونڈا اٹلس نے سی جی 125 کا نیا ماڈل متعارف کرادیا

Page 347 of 1849
1 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 1,849