اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 3  جون‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی مارکیٹ میں پیاز ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے ، پیاز کے سرکاری نرخ میں پانچ روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا، پیاز کی سرکاری قیمت 115 روپے فی کلو مقرر کردی گئی تاہم مارکیٹ میں پیاز 150 سے 170روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح ٹماٹر بھی میں مارکیٹ میں سرکاری نرخوں کے برعکس فروخت ہو رہے ہیں، ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 45 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 60 روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔آلو 75 روپے کلو سرکاری نرخ کے برعکس مارکیٹ میں 90 روپے کلو، ادرک 700 اور لہسن 400 روپے کلو تک دستیاب ہیاسی طرح گرم موسم میں طلب بڑھتے ہی لیموں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں، سرکاری ریٹ لسٹ میں دیسی لیموں کی قیمت 560 روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم مارکیٹ میں لیموں کم از کم 800 روپے کلو فروخت کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…