اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین تاریخی گراوٹ کو چھو گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین تاریخی گراوٹ کو چھو گیا

بیروت (این این آئی)لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین حد تک نیچے چلا گیا ہے۔ جس سے کئی برسوں پر محیط معاشی بحران مزید سنگینی اختیار کرجانے کا خطرہ ہے۔ اس صورت حال میں سیاسی عدم استحکام میں بھی کمی کا فوری امکان نظر آتا ہے۔ گزشتہ روز لبنانی کرنسی ریکارڈ نیچے… Continue 23reading لبنانی پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بد ترین تاریخی گراوٹ کو چھو گیا

پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے قومی اثاثہ سندھ حکومت کے حوالے کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے دور میں پی آئی اے نے… Continue 23reading پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف

محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب

قمبر شہداد کوٹ (این این آئی)قمبر شہداد کوٹ کی تحصیل وارہ میں محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش کے پانی سے خراب ہونے والی گندم خشک کرنے کے لیے سینٹر کے باہر پھیلا دی گئی۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق بارشوں کے دوران گندم کے ذخائر کو ترپالوں… Continue 23reading محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب

گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

لاہور( این این آئی)گوادر فری زون فیز I اور گوادر فری زونII کے لیے تقریباً 17 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر رضامندی اور گوادر میں اقتصادی سرگرمیوں اور صنعتکاری کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک سینئر اہلکار نے گوادر کے دونوں فری زونز کو 17… Continue 23reading گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

لاہور (این این آئی) سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا۔سی ٹی او لاہور نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے ،پہلی بار دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 02، 02 ہزار کے چالان جبکہ دوبارہ پھر پکڑنے جانے پر کاغذات قبضہ میں لیکر گاڑیاں… Continue 23reading سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

750والے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

750والے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 392روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ڈالر کی قدر بڑھانے ، کم کرنے کے کردار سامنے لائے جائیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی قدر بڑھانے ، کم کرنے کے کردار سامنے لائے جائیں

لاہور( این این آئی)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا یہ دعویٰ کہ روپے کی بے قدری مصنوعی تھی انتہائی تشویش کا باعث ہے ، حکومت کو اس کی تحقیقات کرنی چاہیے اور اس کے جو بھی کردار… Continue 23reading ڈالر کی قدر بڑھانے ، کم کرنے کے کردار سامنے لائے جائیں

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،خیبر میل ٹرین کا کراچی براستہ لاہور پشاور اے سی سلیپر کلاس کا کرایہ 11ہزار اورخیبر میل ٹرین کا پشاور سے اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 6 ہزار 200 روپے کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے سے اسٹینڈرڈ کلاس… Continue 23reading محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Page 346 of 1849
1 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 1,849