اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

زری پالیسی کا اعلان کل منگل کیا جائے گا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

زری پالیسی کا اعلان کل منگل کیا جائے گا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان کل (منگل)4 اپریل کو کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 4اپریل کوا سٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہوگا۔ بعد ازاں اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس… Continue 23reading زری پالیسی کا اعلان کل منگل کیا جائے گا

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں38روپے اضافہ

datetime 3  اپریل‬‮  2023

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں38روپے اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 38روپے اضافے سے482روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے اضافے سے321روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت255روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں44فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

پی آئی اے کی کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز کی اوسلو ائیرپورٹ پرمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

datetime 3  اپریل‬‮  2023

پی آئی اے کی کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز کی اوسلو ائیرپورٹ پرمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی اے کی کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز نے ناروے کے اوسلو ائیر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 783 میں سوار مسافر سید جاوید کی حالت بگڑ گئی تھی، مسافر کا بلڈ پریشر کم ہونے اور بے ہوشی طاری ہونے کے سبب… Continue 23reading پی آئی اے کی کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز کی اوسلو ائیرپورٹ پرمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

حج انتظامات، وزارت مذہبی امور نے حکومت سے مزید 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مانگ لیے

datetime 3  اپریل‬‮  2023

حج انتظامات، وزارت مذہبی امور نے حکومت سے مزید 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مانگ لیے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج انتظامات کے لیے وزرات خزانہ سے مزید 3کروڑ 30 لاکھ ڈالرمانگ لیے۔ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق اسپانسر شپ اسکیم میں توقع سے کم ڈالر ملے اس لیے مزیدڈالرز فراہم کیے جائیں، اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ ڈالر ملتے تو وزرات خزانہ 90 ملین ڈالردیتی۔ذرائع وزارت… Continue 23reading حج انتظامات، وزارت مذہبی امور نے حکومت سے مزید 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مانگ لیے

ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی، برآمدات میں تیزی سے کمی ہونے لگی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی، برآمدات میں تیزی سے کمی ہونے لگی

مکوآنہ ( این این آئی ) پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال میں تین ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 19.4 ارب ڈالر تھیں۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ… Continue 23reading ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی، برآمدات میں تیزی سے کمی ہونے لگی

پاکستان سیب کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا بھر میں دسویں نمبر پر آگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2023

پاکستان سیب کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا بھر میں دسویں نمبر پر آگیا

مکوآنہ ( این این آئی ) پاکستان رواں سال 15 لاکھ 95ہزار ٹن سیب کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا بھر کے ممالک میں دسویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ سیب کی عالمی تجارت کا حجم بھی ساڑھے 6ملین ٹن سے تجاوز کر گیاہے لہٰذااگر حکومت سیب کے باغبانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی… Continue 23reading پاکستان سیب کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا بھر میں دسویں نمبر پر آگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہو گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے کے دوران کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت نے اڑان کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تھا تاہم آج جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہو گئی

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ، شرح 28 سے 30 فیصد تک جانے کا خدشہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ، شرح 28 سے 30 فیصد تک جانے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے،شرح 28 سے 30 فیصد تک جا سکتی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ فروری کی ماہانہ معاشی آئوٹ لک کے مطابق غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے،آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح 28سے 30 فیصد… Continue 23reading آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ، شرح 28 سے 30 فیصد تک جانے کا خدشہ

فروری میں ٹیکس وصولیوں میں17 فیصد اضافہ ریکارڈ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

فروری میں ٹیکس وصولیوں میں17 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپیکا ٹیکس اکٹھا کیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسحاق ڈارکے مطابق ایف بی آر نے… Continue 23reading فروری میں ٹیکس وصولیوں میں17 فیصد اضافہ ریکارڈ

Page 341 of 1849
1 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 1,849