اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

بجٹ آئی ایم ایف تجاویز کے مطابق بنایا ہے، وزیر خزانہ

datetime 13  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 12ہزار 970 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیں گے، نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے سب کو فائلر بنائیں گے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی 60روپے سے بڑھا کر 80روپے کردی ہے، مگر پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر اضافی بوجھ نہیں ڈالا ہے۔ انہوںنے کہاکہ تاجروں کو فکسڈ ٹیکس رجیم میں لانے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ انہوںنے کہاکہ رواں ماہ ایکسپورٹرز کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے خوش خبری دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…