موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )مہنگائی کے ستائے اور پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی،موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ ہنڈا نے موٹرسائیکلز کی قیمتیں مزید 5 سے 15 ہزار تک بڑھا دیں شہریوں کی قوت خرید جواب دے گئی۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے… Continue 23reading موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا