جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

لندن/کراچی(این این آئی)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں، معاہدہ ہونے کا جلد امکان ہے،پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔لندن میں پاکستانی کمیونٹی اور تاجروں کے عشائیہ سے خطاب اور میڈیاسے بات چیت میںگورنراسٹیٹ بینک نے کہاکہ پاکستان میں مہنگائی کوئی انوکھی بات نہیں، یہ… Continue 23reading آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

لاہور( این این آئی) ستمبر 2021 میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق ستمبر 21 میں درآمدات 6 ارب 7 کروڑ ڈالرجبکہ برآمدات 2 ارب 64 کروڑ ڈالر رہیں اور ستمبر کا تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔ستمبر میں تجارت،… Continue 23reading ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

چینی کے بعد 90 ہزارٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

چینی کے بعد 90 ہزارٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد( این این آئی)چینی کے بعد 90 ہزار ٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی مہنگی بولی موصول ہونے کے بعد منسوخ کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)اورخیبر پختونخواہ کیلئے گندم کی درآمد کیلئے کم سے کم بولی388.83 ڈالر فی ٹن ملی تھی جس کے مطابق حکومت کو… Continue 23reading چینی کے بعد 90 ہزارٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت16روپے کمی سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت11روپے کمی سے228روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 164روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 22لاکھ 13ہزارتک پہنچ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 22لاکھ 13ہزارتک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلئے 15 دن کی اضافی مہلت کے دوران 12 اکتوبر تک 4 لاکھ 13 ہزار 286 اضافی گوشوارے موصول ہوگئے ہیں۔ 30 ستمبر تک پہلی ڈیڈلائن کے دوران ایف بی آر کو 18لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے تھے اور 12 اکتوبر تک جمع کرائے گئے گوشواروں کی… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 22لاکھ 13ہزارتک پہنچ گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے357روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے246روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن رہی۔

حکومت کا کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز پسماندہ علاقوں سے کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز پسماندہ علاقوں سے کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت نے کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز سندھ اور پنجاب کے انتہائی پسماندہ اضلاع اور خیبرپختونخواہ ،بلوچستان،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر سے کیا جائے گا۔وزارت خزانہ نے کامیاب پاکستان پروگرام کی فنڈنگ کیلئے اسلامی اور روایتی کمرشل بینکوں سے 27 اکتوبر تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت ماہانہ 10 ارب… Continue 23reading حکومت کا کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز پسماندہ علاقوں سے کرنے کا فیصلہ

بجلی گیس پٹرول کی قیمتوںمیں کمی کی جائے ‘گڈزٹرانسپورٹرز

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

بجلی گیس پٹرول کی قیمتوںمیں کمی کی جائے ‘گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور( این این آئی)آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما نعیم احمدشاہ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی گیس پٹرول کی قیمتوںمیں کمی کا اعلان کرے،حکومتی لوگ باہر نکل کردیکھیںعوام تبدیلی سے کتنے عاجز آچکے ہیں، بجلی، گیس ،ادویا ت اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس سطح پر پہنچا دی گئی ہے کہ… Continue 23reading بجلی گیس پٹرول کی قیمتوںمیں کمی کی جائے ‘گڈزٹرانسپورٹرز

ٹیکس ریکوری کیلئے بینک اٹیچمنٹ سے چوبیس گھنٹے قبل آگاہ کرنے ، چیئرمین سے پیشگی منظوری کے سابقہ احکامات واپس

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

ٹیکس ریکوری کیلئے بینک اٹیچمنٹ سے چوبیس گھنٹے قبل آگاہ کرنے ، چیئرمین سے پیشگی منظوری کے سابقہ احکامات واپس

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریو نیو نے ٹیکس کی مد میں ریکوری کیلئے بینک اٹیچمنٹ سے چوبیس گھنٹے قبل آگاہ کرنے اور چیئرمین سے پیشگی منظوری کے سابقہ احکامات واپس لے لئے ۔ چیئرمین ایف بی آر کی منظوری کے بعد سیکرٹری (ان لینڈ ریو نیو آپریشنز )حماد حسین جعفر کی جانب سے جاری… Continue 23reading ٹیکس ریکوری کیلئے بینک اٹیچمنٹ سے چوبیس گھنٹے قبل آگاہ کرنے ، چیئرمین سے پیشگی منظوری کے سابقہ احکامات واپس

Page 339 of 1808
1 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 1,808