منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان

datetime 15  جون‬‮  2024 |

کراچی ( این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو حیران کر دیا ہے، دوسری جانب فیڈرل ایکسائزڈیوٹی اورپی ٹی اے ٹیکس کے ساتھ قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔

اس اضافے کے ممکنہ پیش نظر موبائل فونز کی قیمتیں 50 ہزار کا فون 65 ہزار تک کا جاسکتا ہے۔ تاجروں کاکہنا ہے کہ ٹیکسزکی بھرمارسے کاروبارکرنا مشکل ہو گیا ہے۔اسوقت ملک میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ کے قریب ہے جس کے باعث شہری بھی اضافی ٹیکسزپرتشویش رکھتے ہیں۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…