اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کا خسارہ 88 ارب تک پہنچ گیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2023

پی آئی اے کا خسارہ 88 ارب تک پہنچ گیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کا خسارہ 2017 میں اکاون ارب،2022 میں اٹھاسی ارب تک پہنچ گیا اس ضمن میں وزارت ہوا بازی نے گزشتہ پانچ سالوں کی خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ جمعہ کو پینل آف چیئر کے رکن محمود بشیر ورک کی صدارت میں قومی اسمبلی کا… Continue 23reading پی آئی اے کا خسارہ 88 ارب تک پہنچ گیا، تہلکہ خیز انکشاف

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیش گوئی

datetime 28  اپریل‬‮  2023

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیش گوئی

مکوآنہ (این این آئی)رواں مالی سال ملکی شرح نمو 0.8 فیصد رہنے اور مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیش گوئی کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال معاشی شرح نمو میں کمی اور مہنگائی کی شرح میں مذید اضافے کا امکان… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیش گوئی

سی پیک کی چھتری تلے پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں اضافہ

datetime 27  اپریل‬‮  2023

سی پیک کی چھتری تلے پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں اضافہ

لاہور( این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان کے پاور سیکٹر میں چینی سرمایہ کاری 21 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔گوادر پرو کے مطابق پاور ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایاکہ گوادر میں درآمدی کوئلے پر مبنی پاور ہائوس کی تعمیر کے جس منصوبے کو مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے کی… Continue 23reading سی پیک کی چھتری تلے پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں اضافہ

پاک سوزوکی کا پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023

پاک سوزوکی کا پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار کا پروڈکشن پلانٹ 2 تا 9 مئی کے دوران بند کرنے کا اعلان کردیا اور اس کی وجہ انوینٹری کی قلت بتائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آٹو اسمبلر نے اسٹاک فائلنگ میں بتایا کہ اگست 2022 سے پروڈکشن 30 دن سے زائد معطل… Continue 23reading پاک سوزوکی کا پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

حکومت نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2023

حکومت نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر کردی

لاہور( این این آئی)شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی ۔چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہوگا۔، چینی کی فی کلو قیمت میں 5… Continue 23reading حکومت نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر کردی

حکومت کے ذمے بینکوں کے قرضے 182 فیصد اضافے سے 30 کھرب کے قریب پہنچ گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2023

حکومت کے ذمے بینکوں کے قرضے 182 فیصد اضافے سے 30 کھرب کے قریب پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران بینکوں کی جانب سے وفاقی حکومت کو دئیے جانے والے قرضوں میں 182 فیصد اضافہ ہوا جبکہ نجی شعبے کو دئیے جانے والے قرضوں میں 83 فیصد کمی دیکھی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے… Continue 23reading حکومت کے ذمے بینکوں کے قرضے 182 فیصد اضافے سے 30 کھرب کے قریب پہنچ گئے

عیدالفطر اہل ایمان کیلئے یوم تشکر اور رمضان کی عبادتوں کا اعلیٰ ترین ثمر ہے،خواجہ جلال الدین رومی

datetime 21  اپریل‬‮  2023

عیدالفطر اہل ایمان کیلئے یوم تشکر اور رمضان کی عبادتوں کا اعلیٰ ترین ثمر ہے،خواجہ جلال الدین رومی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممتاز صنعتکار و ملتان اور ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس کے سابق صدر خواجہ جلال الدین رومی نے عیدالفطر پر اہل پاکستان اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے خصوصی پیغام میں ممتاز صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی نے کہا کہ عیدالفطر اہل ایمان کیلئے یوم تشکر اور رمضان کی… Continue 23reading عیدالفطر اہل ایمان کیلئے یوم تشکر اور رمضان کی عبادتوں کا اعلیٰ ترین ثمر ہے،خواجہ جلال الدین رومی

سستا پیٹرول منصوبہ،بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2023

سستا پیٹرول منصوبہ،بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

اسلام آباد/کوئٹہ (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کا منصوبہ عنقریب شروع ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی ڈیٹا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکشن سے طلب… Continue 23reading سستا پیٹرول منصوبہ،بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر سے سونے کی مقامی قیمتیں بھی روز تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھونے لگ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 41ڈالر کے اضافے سے 2023 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ اور فی دس… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

Page 340 of 1849
1 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 1,849