جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 60لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 13  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے، سٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق 7جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر 9ارب 10کروڑ 33لاکھ ڈالر رہے۔

سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 7جون کو ختم ہونیوالے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر میں 60لاکھ ڈالر کمی ہوئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 14 ارب 38کروڑ 38لاکھ ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 28کرورڑ 5لاکھ ڈالر رہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…