جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اضافے کے بعد 14 ارب 38 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہوئے تھے۔

اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب 10 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 17 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 28 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…