اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑدیئے

datetime 8  مئی‬‮  2023

سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑدیئے

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالرزکی تیزی سے2022ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںتیزی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی رہی اورفی تولہ سونے کے بھائو1400روپے اضافے سے2لاکھ26ہزارروپے900روپے اوردس گرام سونے کی قیمت1200روپے اضافہ سے 1لاکھ94ہزار530… Continue 23reading سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑدیئے

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پیر کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تیزی رہی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر26 پیسے بڑھ کر283.85روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی امریکی ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

کوئٹہ /پشاور(این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹیکی قیمت فی کلو پانچ روپے بڑھ کر ڈیڑھ سو روپے ہوگئی ہے جس کے باعث مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشان دکھائی دینے لگے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کی فی کلو قیمت 145… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

ڈالر کی ترسیل میں 16فیصد اضافہ، روپیہ مستحکم ہونے کا امکان

datetime 7  مئی‬‮  2023

ڈالر کی ترسیل میں 16فیصد اضافہ، روپیہ مستحکم ہونے کا امکان

کراچی (آئی این پی ) گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی سپلائی16 فیصد بڑھ گئی، مستقبل میں پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپٹل مینجمنٹ کے مطابق پاکستان کی نیٹ فارن ایکسچینج ڈیریویٹیو پوزیشن فروری کے مقابلے میں 16 فیصد بہتری کے ساتھ منفی 5.7 ارب ڈالر سے… Continue 23reading ڈالر کی ترسیل میں 16فیصد اضافہ، روپیہ مستحکم ہونے کا امکان

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کتنا قرض ادا کیا گیا؟ جولائی 2022 تا مارچ 2023 مالی آپریشن کی تفصیلات جاری

datetime 6  مئی‬‮  2023

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کتنا قرض ادا کیا گیا؟ جولائی 2022 تا مارچ 2023 مالی آپریشن کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے جولائی 2022 تا مارچ 2023 مالی آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 3.58 ٹریلین روپے قرض ادا کیا گیا ، ان ہی9 ماہ میں پاکستان کی آمدن3.4ٹریلین روپے رہی۔ حکومتی اخراجات بشمول دفاع، تنخواہ، ترقی اور سبسڈیز قرض کی… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کتنا قرض ادا کیا گیا؟ جولائی 2022 تا مارچ 2023 مالی آپریشن کی تفصیلات جاری

غیر ملکی ادائیگیاں، پاکستان کی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے، فچ

datetime 6  مئی‬‮  2023

غیر ملکی ادائیگیاں، پاکستان کی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے، فچ

اسلام آباد ( آن لائن ) قرضہ ریٹنگ سے متعلق ادارے فچ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کی مسلسل کوشش کررہا ہے ۔غیر ملکی ادائیگیوں کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے۔ پاکستان کو رواں ماہ 3. 7 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنا ہوگا، آئی ایم ایف… Continue 23reading غیر ملکی ادائیگیاں، پاکستان کی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے، فچ

چینی کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

datetime 5  مئی‬‮  2023

چینی کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

کوئٹہ(مانیٹرنگ، این این آئی) بلو چستان میں کوئٹہ کسٹمز انفورسمنٹ نے ماہ اپریل کے دوران 1 ارب 85 کروڑ روپے ما لیت کی غیر ملکی سامان کی اسمگلنک کی کوششیں ناکام بنا تے ہوئے چینی، یوریا کھاد سمیت غیر ملکی سامان تحویل میں لیا۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی… Continue 23reading چینی کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالراضافے سے 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالرہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بنک کیذخائر 56 لاکھ ڈالر… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

Page 335 of 1849
1 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 1,849