نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت اس امر پر متفق دکھائی دیتی ہے کہ نئے گھریلو گیس کنکشنز درآمدی ری-گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کے نرخوں پر فراہم کیے جائیں۔ اس وقت یہ قیمت تقریباً 3 ہزار 900 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، جو پرانے نرخوں سے تقریباً چار گنا زیادہ… Continue 23reading نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا









































