اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں احتجاج، انٹرنیٹ کی بندش، کاروبار زندگی معطل 3 روز میں معیشت کو اربوں کا نقصان

datetime 12  مئی‬‮  2023

ملک بھر میں احتجاج، انٹرنیٹ کی بندش، کاروبار زندگی معطل 3 روز میں معیشت کو اربوں کا نقصان

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز سے ملک بھر میں جاری احتجاج، انٹرنیٹ کی بندش اور کاروبار زندگی معطل ہونے سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 روز… Continue 23reading ملک بھر میں احتجاج، انٹرنیٹ کی بندش، کاروبار زندگی معطل 3 روز میں معیشت کو اربوں کا نقصان

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کی بڑی کمی آگئی

datetime 12  مئی‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کی بڑی کمی آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کو آخری کاروباری کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی سامنے آئی ہے کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت 10روپے 93پیسے سستا ہو کر 288روپے کا ہو… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کی بڑی کمی آگئی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بے قابوہو گئی ، 299روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 11  مئی‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بے قابوہو گئی ، 299روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہو گیاجس کے بعد نئی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ آج بروز جمعرات کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ،کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بے قابوہو گئی ، 299روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فیصل آباد میں کینسر، مرگی سمیت کئی امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب

datetime 11  مئی‬‮  2023

فیصل آباد میں کینسر، مرگی سمیت کئی امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں کینسر،مرگی،گردوں کے ڈائیلسز اور تھیلیسیمیا سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹس سے غائب ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق شہر کی مارکیٹوں میں جو ادویات دستیاب ہیں ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے مریض مہنگے داموں بلیک میں ادویات… Continue 23reading فیصل آباد میں کینسر، مرگی سمیت کئی امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب

سونے کی قیمت میں دس ہزار روپے کا بڑا اضافہ

datetime 10  مئی‬‮  2023

سونے کی قیمت میں دس ہزار روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی قیمت میں فی تولہ ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 9 سو روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت ملکی بلند ترین سطح 2لاکھ 40ہزار روپے تک پہنچ گئی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں دس ہزار روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2023

سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3200روپے کے اضافے سے2لاکھ30ہزار100روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونا2744روپے مہنگا ہو کر1لاکھ97ہزار274روپے کا ہو گیا ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 9  مئی‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا ۔بینک دولت پاکستان کے مطابق 99پیسے کے اضافے سے انٹر بینک میں ڈالرکی قدر284.84روپے پر جا پہنچی جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو1.20روپے کے نمایاں اضافے سے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

datetime 9  مئی‬‮  2023

خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ہمیں جہاں سے بھی سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔فرانسیسی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھاکہ اگر ہمیں پیٹرولیم مصنوعات سستے داموں میں ملتی ہیں تو ہم روس کے پاس جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دوسر ی جانب مارکیٹ… Continue 23reading خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 8  مئی‬‮  2023

بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(این این آئی)مختلف بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔بچت سکیموں کے تین ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں اعشاریہ 92 فیصد اضافہ کیا گیا، جس کے بعد 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20.84فیصد ہو گئی۔6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں 1.18فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد… Continue 23reading بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 334 of 1849
1 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 1,849