اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی

datetime 1  جولائی  2024 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کا تھیلا 2200روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے اضافہ کے بعد 20کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800روپے سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی ہے۔

آٹا ڈیلر کے مطابق پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کرنے پر قیمتیں بڑھ گئیں۔ صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ نان بائیوں کو 7500روپے میں دی جانے والی بوری کی قیمت 8500روپے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…