جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ

datetime 1  جولائی  2024 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13پیسے کا اضافہ کردیا گیا جس سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 234روپے 72پیسے مقرر کردی گئی۔

اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جولائی کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2ہزار 769روپے 66پیسے مقرر کی گئی ، جون میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر2ہزار 768روپے کا تھا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…