منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پر پابندی عائد

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی)سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پرپابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے کرپٹو کرنسی اور جوئے کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اشتہارات کا نوٹس لے لیا اور غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پرپابندی… Continue 23reading غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پر پابندی عائد

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285روپے 79پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کمپنی کے اعلان کے مطابق کسٹمرز سوزوکی موٹرسائیکلز 24ماہ کی اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے کمپنی کی طرف سے پیشگی ادائیگی اور پراسیسنگ فیس… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا

موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی، قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی قوت خرید انتہائی محدود کر دی ہے۔مچھلی کی قیمتوں میں گزشہ سال کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، مارکیٹ میں کالا رہو مچھلی 400 سے 600 روپے فی کلو فروخت ہو رہی… Continue 23reading موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںتیزی کا رجحان ،مارکیٹ سرمائے میں27ارب30کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںتیزی کا رجحان ،مارکیٹ سرمائے میں27ارب30کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان رہا اورایک موقع پر کے ایس ای-100 انڈیکس میں 611پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھا گیا تاہم بعد ازاں منافع کے حصول کیلئے پاور،فوڈز اور چند دیگر سیکٹر میں شیئرز کی فروخت سے تیزی کی شدت کم ہوکر293پوائنٹس تک رہ گئی۔کاروباری حجم پیر کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںتیزی کا رجحان ،مارکیٹ سرمائے میں27ارب30کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، کراچی کے تاجروں کا صنعتیں بند کرنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، کراچی کے تاجروں کا صنعتیں بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف دسمبر کے پہلے ہفتے سے صنعتیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں کراچی کے تمام صنعتی زونز کے نمائندوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، صنعتکاروں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ صنعتیں… Continue 23reading گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، کراچی کے تاجروں کا صنعتیں بند کرنے کا اعلان

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق یہ فیصلہ بار بار سمز بدلنے… Continue 23reading پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کوبھی روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت کم ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر18پیسے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قدر285.97روپے سے گھٹ کر285.79روپے ہو گئی. فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 500روپے کے اضافے سے 2لاکھ15ہزار600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 428روپے بڑھ کر1لاکھ84ہزار842روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

1 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 1,950