ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ، ذرائع

datetime 2  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پانڈا بانڈ کا حجم 30کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔ بانڈ ٹرانزیکشن کیلئے چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ذرائع نے بتایاکہ چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں سے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

متعلقہ ریٹنگ ایجنیسوں کو تکنیکی اور مالی تجاویز فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزرات خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں سے 29جولائی 2024تک دراخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ بانڈ کیلیے پیپلز ریبلک آف چائنا کی قانونی فرم کی خدمات بھی لی جائیں گی۔ٹرانزیکشن کیلیے مقامی لیگل کونسل سے بھی 15 جولائی 2024 تک درخواتیں مانگ لی گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ متعلقہ ریٹنگ اور لا فرمز کا انتخاب بولی کے عمل کے ذریعے کیا جائے گا۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…