جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2022

بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری

لاہور( این این آئی)سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پربجٹ سازی کے عمل میں پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز کو وسیع… Continue 23reading بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 4  جنوری‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے278روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے192روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے175روپے فی درجن رہی۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جنوری کو ہو گی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جنوری کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17جنوری کو ہو گی۔750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

دو برس میںاشیائے ضروری کی قیمتوں میں ریکارڈ کیا گیا ، ادارہ شماریات

datetime 2  جنوری‬‮  2022

دو برس میںاشیائے ضروری کی قیمتوں میں ریکارڈ کیا گیا ، ادارہ شماریات

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا اور افراط زر 11.5 فیصد سے بڑھ کر 12.3 فیصد تک پہنچ گئی جو تقریباً دو برس میں ریکارڈ کیا گیا سب سے بڑا اضافہ ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading دو برس میںاشیائے ضروری کی قیمتوں میں ریکارڈ کیا گیا ، ادارہ شماریات

بینکس اورمالیاتی ادارے بروز سوموار بند رہیں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

بینکس اورمالیاتی ادارے بروز سوموار بند رہیں گے

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق بینکس اور مالیاتی ادارے آج پیر کے روز بند رہیں گے ۔نئے سال کے پہلے روز تمام بینک،ڈی ایف آئیز ،ایم ایف بیز عوام سے لین دین کیلئے بندرہتے ہیں تاہم یکم جنوری 2022 کوہفتہ اور اس کے ساتھ 2جنوری کواتوار کی معمول کی… Continue 23reading بینکس اورمالیاتی ادارے بروز سوموار بند رہیں گے

گزشتہ سال روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدرمیں 16.55 ،کینیڈین ڈالر 13.90 روپے اضافہ ہوا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

گزشتہ سال روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدرمیں 16.55 ،کینیڈین ڈالر 13.90 روپے اضافہ ہوا

لاہور( این این آئی)عام تاثر یہی ہے کہ ا مریکی ڈالر وہ کرنسی ہے جس کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں زیادہ بڑھ رہی ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے بلکہ سال 2021 میں برطانونی پائونڈکی قیمت سب سے زیادہ بڑھی ،دوسرے نمبرپرامریکی ڈالر اور اس فہرست میں تیسرے نمبر پر کینڈین ڈالر… Continue 23reading گزشتہ سال روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کی قدرمیں 16.55 ،کینیڈین ڈالر 13.90 روپے اضافہ ہوا

دھند اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

datetime 2  جنوری‬‮  2022

دھند اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور( این این آئی)شدید دھند اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول گزشتہ رو ز بھی متاثر رہا جس سے مسافرٹرینیں گھنٹوںتاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پاک بزنس ایکسپریس کی روانگی میں سوا گھنٹہ ،پاک بزنس ایکسپریس 4گھنٹے30منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس4گھنٹے ،کراچی… Continue 23reading دھند اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں صارفین کو 100 والے پری پیڈ کارڈ پر 3.9 روپے کم بیلنس ملے گا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں صارفین کو 100 والے پری پیڈ کارڈ پر 3.9 روپے کم بیلنس ملے گا

لاہور( این این آئی) ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں ٹیلی کام سروسز پر 10 سے 15 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد ہونے سے صارفین کو 100 روپے والے پری پیڈ کارڈ پر 3.9 روپے کم بیلنس ملے گا۔رپورٹ کے مطابق اس وقت 100 روپے کے بیلنس پر ٹیکس کٹوتی کے بعد 76.10 روپے… Continue 23reading ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں صارفین کو 100 والے پری پیڈ کارڈ پر 3.9 روپے کم بیلنس ملے گا

Page 330 of 1808
1 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 1,808