پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف کارساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

معروف کارساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)چین کی معروف کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چینی کارساز کمپنی کے اسسٹنٹ چیئرمین جی یو زونگ کی سربراہی میں وفد نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر امین اللہ بیگ کے ساتھ چند روز ہونے والے ملاقات کے… Continue 23reading معروف کارساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ نئے شروع ہونے والے کاروباری ہفتے میں بھی جاری ہے۔کرنسی کی غیرقانونی تجارت کرنے والے اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاون میں گرفتاریوں، خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف شعبوں کی مارکیٹوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے باعث پیر کو بھی ڈالر کو ریورس… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی

حوالہ ہنڈی میں ملوث 416ملزمان گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

حوالہ ہنڈی میں ملوث 416ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون جاری ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ رواں سال کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 303 چھاپے مارے گئے، جن کے دوران غیر قانونی ایکسچینج… Continue 23reading حوالہ ہنڈی میں ملوث 416ملزمان گرفتار

پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا ہے، رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3 ارب ڈالر زرمبادلہ کمائیگی۔رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چیلا رام نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان سے چاول کی خریداری کے لیے میکسیکو اور… Continue 23reading پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا

بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری ،11ویں روز755 کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے،34ملزمان گرفتار

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری ،11ویں روز755 کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے،34ملزمان گرفتار

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی لیسکو ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن بھر پور طریقے سے جاری ہیں اورگیارویں روز کے آپریشن کے دوران تمام سرکل میں 755 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ترجمان کے مطابق504 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی… Continue 23reading بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری ،11ویں روز755 کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے،34ملزمان گرفتار

پیٹرول قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023

پیٹرول قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

اسلام آباد (این این آئی) پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26روپے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت 26روپے کے اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی ہے۔دودھ، آٹا، سبزی، گوشت ،کپڑوں، ٹرانسپورٹ اور مکانات کے کرایوں سمیت سب کچھ… Continue 23reading پیٹرول قیمت میں اضافے نے مہنگائی کی سونامی کی راہ ہموار کردی

پیٹرول 26روپے 2پیسے فی لیٹر ، ڈیزل 17روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  ستمبر‬‮  2023

پیٹرول 26روپے 2پیسے فی لیٹر ، ڈیزل 17روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے اور ہائی اسپیڈڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں17روپے کا اضافہ کردیا۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہاگیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔اعلامیے میں… Continue 23reading پیٹرول 26روپے 2پیسے فی لیٹر ، ڈیزل 17روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر ایک روپیہ 6 پیسے کمی سے 296 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 10 روپے 20 پیسے سستا ہوا ہے۔

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی خلاف کریک ڈائون کے بعد فی کلو چینی کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت مزید کمی بعد 152روپے کلو پر آگئی ہے، 10روز کے دوران ہول سیل میں چینی کی قیمت… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

1 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 1,906