بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

افغانستان نے بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دیا

datetime 8  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان عبوری حکومت نے بتایاکہ افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔

افغان عبوری حکومت کا کہنا تھاکہ افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز بھجوائی ہے۔افغان عبوری حکومت کے اہلکار کے مطابق امارتِ اسلامیہ کی حکومت کے قیام کے بعد ناصرف افغانستان سے پڑوسی ممالک کو برآمدات میں اضافہ ہوا ہے بلکہ خطے کے دیگر ممالک کو بھی برآمدات کی سطح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…