اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑی کمی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  جون‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑی کمی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی) بجٹ سے قبل گھی کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں 80روپے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے، بناسپتی گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بناسپتی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑی کمی ، نوٹیفکیشن جاری

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 6  جون‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک میں دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج کاروباری روز کے دوران 11پیسے مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالرکی نئی قیمت 286روپے 30 پیسےپرٹریڈکر رہی ہے ۔ خیال رہے کہ… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2023

ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آر میں ایک ہی این ٹی این نمبر کو 704ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس کی جانب سے استعمال کرنے اور ساڑھے تین ارب روپے کی ٹیکس چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،سرکاری افسر کے NTNنمبر کو 704 ودہولڈنگ ایجنٹس نے استعمال کیا ، 50ہزار سے زائد جعلی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ جنگ… Continue 23reading ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

سونا مزید سستا ہو گیا

datetime 5  جون‬‮  2023

سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 1940 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000روپے اور… Continue 23reading سونا مزید سستا ہو گیا

اوپیک پلس کے اعلان کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھ گئی

datetime 5  جون‬‮  2023

اوپیک پلس کے اعلان کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھ گئی

ریاض(این این آئی)تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے اعلان کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اوپر چلی گئی۔تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کا اجلاس گزشتہ روز ویانا میں ہوا۔اجلاس میں سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کو محدود کرنے کے اوپیک پلس معاہدے… Continue 23reading اوپیک پلس کے اعلان کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھ گئی

سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 5  جون‬‮  2023

سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق یکم جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1106 روپے ریکارڈ… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہو گیا

datetime 5  جون‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہو گیا

تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سعودی عرب نے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 5  جون‬‮  2023

تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سعودی عرب نے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کو محدود کرنے سے متعلق اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے ویانا میں اوپیک پلس کے اجلاس کے بعد کہا کہ ضرورت پڑنے پرمملکت کی جانب… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سعودی عرب نے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا

datetime 5  جون‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 روپے مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا

Page 325 of 1849
1 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 1,849