سیکریٹری پاور ڈویژن کا بجلی چوروں سے 10ارب 16کروڑ کی ریکوری کا دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی)سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے بجلی چوروں سے 10ارب 16کروڑ کی ریکوری کا دعویٰ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں راشد لنگڑیال نے انسداد بجلی چوری سے متعلق مختلف ڈسکوز کی مہم کے اعداد و شمار جاری کئے۔انہوں نے بتایاکہ وزیراعظم کی بجلی چوری کنٹرول مہم کے دوران… Continue 23reading سیکریٹری پاور ڈویژن کا بجلی چوروں سے 10ارب 16کروڑ کی ریکوری کا دعویٰ