اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

datetime 8  جون‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی کا رجحان، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے کی کمی ہو گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثرہوا،3فیصد تک سکڑ گیا، 11ماہ کے عرصے میں 28.2 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی، اسحاق ڈار

datetime 8  جون‬‮  2023

صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثرہوا،3فیصد تک سکڑ گیا، 11ماہ کے عرصے میں 28.2 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال 23-2022 پیش کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان نے ختم ہونے والے مالی سال کیلئے مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 0.29 فیصد حاصل کی جس سے 5 فیصد کا ہدف بڑے مارجن سے حاصل نہیں… Continue 23reading صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثرہوا،3فیصد تک سکڑ گیا، 11ماہ کے عرصے میں 28.2 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی، اسحاق ڈار

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

datetime 8  جون‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانے میں کامیاب رہا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 22 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

datetime 7  جون‬‮  2023

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔بدھ کو مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 7  جون‬‮  2023

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فی کلو آلو 40روپے سے 70، زندہ مرغی 210روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110سے 190روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس چینی 95روپے کلو تھی جو… Continue 23reading سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

پاکستان کے ڈیفالٹ کے دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

datetime 7  جون‬‮  2023

پاکستان کے ڈیفالٹ کے دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہاہے کہ روز کہا جا رہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، خدا کا خوف کریں، ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا دور دور تک نشان نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈالر 315 سے… Continue 23reading پاکستان کے ڈیفالٹ کے دور دور تک نشان نہیں: ملک بوستان

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 7  جون‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں گزشتہ روز مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

datetime 6  جون‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

کراچی(این این آئی)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت کئی ہزار روپے کم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر بڑھ کر 1964 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم اس کے باوجود مقامی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی آئی… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑی کمی

datetime 6  جون‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑی کمی

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی صورتحال ایک دوسرے سے مختلف رہی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ وزیراعظم کی جانب سے جون میں آئی ایم ایف پروگرام ہونے کے دعوے کے بعد اچھی قیمتوں کے خواہشمندوں… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑی کمی

Page 324 of 1849
1 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 1,849