ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیمنٹ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، سفید پوش طبقے کے لیے گھر بنانا مزید مشکل

datetime 16  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار سے تعمیراتی سامان مہنگا ہو گیا۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 300 سو روپے اضافہ ہوگیا، سفید پوش طبقے کے لیے گھر بنانا مزید مشکل ہو گیا۔اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کرنے میں مزید مشکلات سیمنٹ، سریہ، ریت، بجری اور اینٹیں مہنگی ہو گئیں۔ گھر بنانے والا تعمیراتی مٹیریل مہنگا ہونے سے سفید پوش طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہو گیا۔

ماہرین کے مطابق پہلے جو گھر 45 لاکھ میں بنتا تھا اب وہ 75 لاکھ میں بن رہا ہے۔ حالیہ بجٹ کے بعد لاہور میں سیمنٹ کی بوری 300 روپے اضافے کے ساتھ 1500 روپے کی ہو گئی۔ریت 40 سے بڑھ کر 55 روپے فٹ مقرر کر دیا گیا، چیئرمین سیمنٹ ڈیلر ایسوسی ایشن کے مطابق بجٹ کے بعد سیمنٹ میں 1 سے 2 روپے ایکسائز ڈیوٹی بڑھی جس کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوا۔انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ کنسٹرکشن مٹیریل پر ٹیکسز کم کیے جائیں تاکہ گھر بنانے والوں کے لیے آسانی پیدا ہو سکے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…