بدھ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2024 

لیسکو نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی

datetime 16  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سولر کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی۔ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پندرہ اکتوبر بائی ڈائریکشنل گرین میٹر نصب کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے

جس کے بعد صارفین کو بائی ڈائریکشنل گرین میٹر کا این او سی دیا جائے۔ لیسکو نے یکم جولائی سے گرین کی بجائے اے ایم آئی میٹرز لگانے کا حکم دیا تھا تاہم اے ایم آئی میٹرز کے نوٹیفکیشن پر قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سامنے آیاجبکہ میٹر ساز کمپنیوں کے پاس سٹاک کی کمی کی وجہ سے میٹرز فراہمی ناممکن ہو رہی تھی۔



کالم



نیویارک میں چند دن


مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟(آخری حصہ)

میں یہاں آپ کو ایک اور حقیقت بھی بتاتا چلوں‘…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو آرمی چیف…

سپیشل ٹیلنٹ یونٹ

نیویارک کے مہنگے اور پوش علاقے مین ہیٹن میں پارسنز…

شاہد صدیق قتل کیس

شاہد صدیق لاہور کے ارب پتی بزنس مین اور سیاسی…

ارشد ندیم کے چار سبق

ارشد ندیم کا تعلق میاں چنوں کے گائوں چک 115 ایل…

دنیا کے چار آسان ترین کام

کالج میں میرے ساتھ ایک بغلول قسم کا لڑکا ہوتا…

اگر فوج نہ ہوتی

ناہید اسلام کی عمر 26 سال ہے اور یہ ڈھاکا یونیورسٹی…

بہادرشاہ ظفر

8 اپریل 1857ء کو منگل پانڈے کی پھانسی کے بعد بغاوت…

لٹل ایکٹس آف کائنڈنیس

وہ روز ایک ہی ریڑھی سے مالٹے خریدتا تھا‘ بوڑھی…