پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ

کراچی (این این آئی) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل ٹیم نے ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4گاڑیاں ضبط کرلیں۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کار شوروم مالکان کے خلاف تحقیقات جاری ہے ، کراچی میں ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف… Continue 23reading کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگ

افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

نیویارک(این این آئی) افغان کرنسی 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دے دی گئی ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی افغانی 2023 کی اب تک کی تیسری مضبوط ترین کرنسی ہے۔انسانی امداد سے حاصل اربوں ڈالر اور ایشیائی ممالک کے ساتھ بڑھتی تجارت نے اس سہ ماہی میں افغان کرنسی… Continue 23reading افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023

روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 5 پیسے قدر کھونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 27  ستمبر‬‮  2023

پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بلوم برگ اور سٹیٹ بینک کی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ستمبر میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 5.4فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی جو دنیا… Continue 23reading پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی

کراچی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں خالد بن ولید روڈ پر واقع رہائشی عمارت کے فلیٹ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق چھاپہ امپورٹڈ گاڑیوں کا کاروبار کرنے والے شخص کے گھر پر… Continue 23reading کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے تک سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک اور حکومت کی کارروائیوں کے بعدڈالر کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ، آج بھی کاروبار… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے کل ( جمعہ) سے تین روز کیلئے بند رہیں گے۔12ربیع الاول کی مناسبت سے 29ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ بینکس اور مالیاتی ادارے تین… Continue 23reading بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے

روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کی کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 288روپے 90پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

ماسکو(این این آئی)روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)پاکستان پہنچ گئی۔روسی سفارتخانے کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان کو فراہم ر دی گئی ہے۔روسی سفارتخانے کے مطابق ایل پی جی ایران کے سرخس اکنامک زون کے راستے… Continue 23reading روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

1 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 1,906