اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف ایسی چیزیں منوانا چاہتا ہے جس پر سرینڈر نہیں کر سکتے، خواجہ آصف

datetime 17  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف ایسی چیزیں منوانا چاہتا ہے جس پر سرینڈر نہیں کر سکتے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے  انکشاف کیا  ہے کہ آئی ایم ایف ایسی چیزیں منوانا چاہتا ہے جس پر سرینڈر نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام تر شرائط پوری کر دیں لیکن اس کے باوجود پروگرام میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ آئی ایم… Continue 23reading آئی ایم ایف ایسی چیزیں منوانا چاہتا ہے جس پر سرینڈر نہیں کر سکتے، خواجہ آصف

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد : پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک نے پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چین کی… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا

روس نے پاکستان کےمزید 15 کارخانوں سے چاول برآمد کرنے کی تصدیق کردی

datetime 17  جون‬‮  2023

روس نے پاکستان کےمزید 15 کارخانوں سے چاول برآمد کرنے کی تصدیق کردی

اسلام آباد:  روس نے پاکستان کےمزید 15 کارخانوں سے چاول برآمد کرنے کی تصدیق کردی، پہلے صرف 4 رائس ملوں کو چاول برآمد کرنے کی اجازت تھی، اب پاکستان سے 19 کارخانے روس کو چاول برآمد کرسکیں گے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق روس کی فیڈرل سروس برائے ویٹرنری اینڈ فائٹوسینٹری سرویلنس نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن… Continue 23reading روس نے پاکستان کےمزید 15 کارخانوں سے چاول برآمد کرنے کی تصدیق کردی

پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوجائینگے

datetime 16  جون‬‮  2023

پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوجائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو جائیں گے۔ذرائع وزارت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل جائیں گے ،پاکستان کو اس ترسیل کے بارے سوفٹ کوڈ موصول ہو گیا ہے،مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات رقم منتقل ہوجائے گی ،ایک… Continue 23reading پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوجائینگے

ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 16  جون‬‮  2023

ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی(این این آئی)6ہفتے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 4ارب ڈالر سے متجاوز ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں جمعے کو ڈالر کی تنزلی ہوئی، اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر بڑھ کر 297روپے کی سطح پر آگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک موقع پر 21پیسے کی کمی اور بعدازاں 24پیسے… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہوگیا

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  جون‬‮  2023

عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور (این این آئی) اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی اور فی کلو قیمت میں 140روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ایل پی جی کی قیمت ساڑے 350 سو روپے سے کم ہو کر 210روپے فی کلو گرام ہوگئی۔اوگرا کے فیصلے کے مطابق اب لوکل اور امپورٹڈ ایل… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

محکمہ ایکسائز کابڑا کریک ڈائون ، کس سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی

datetime 16  جون‬‮  2023

محکمہ ایکسائز کابڑا کریک ڈائون ، کس سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی

لاہور( این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بڑا کریک ڈائون کرتے ہوئے نا دہندگان سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی، ڈائریکٹر لاہور ریجن اے محمد علی نوید کی سربراہی میں 7 کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی،گالف کلب 7 کروڑ کا نادہندہ تھا۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق میٹرو سٹور… Continue 23reading محکمہ ایکسائز کابڑا کریک ڈائون ، کس سے کروڑوں روپے کی ریکوری کر لی

ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 16  جون‬‮  2023

ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 287.37 روپے سے کم ہوکر 287.15 روپے ہو گئی ہے ۔

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

datetime 15  جون‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نو جون کو ختم ہوئے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ دو جون کو جاری کئے گئے اعداد و… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے

Page 319 of 1849
1 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 1,849