جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مانیٹری پالیسی میںشرح سود میں اضافہ کیا جا سکتاہے ‘ معاشی ماہرین

datetime 18  مئی‬‮  2022

مانیٹری پالیسی میںشرح سود میں اضافہ کیا جا سکتاہے ‘ معاشی ماہرین

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے 23 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا جس میں شرح سود کے حوالے سے ہوگا کہ آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے شرح سود میں اضافہ ہوگا کمی ہوگی یا برقرار رکھا جائے گا؟۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ مانیٹری پالیسی کے بعد بھی… Continue 23reading مانیٹری پالیسی میںشرح سود میں اضافہ کیا جا سکتاہے ‘ معاشی ماہرین

شہباز حکومت معاشی اشاریوں میں ہیر پھیر سے باز رہے‘ شوکت ترین

datetime 18  مئی‬‮  2022

شہباز حکومت معاشی اشاریوں میں ہیر پھیر سے باز رہے‘ شوکت ترین

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشی اشاریوں میں ہیر پھیر سے باز رہے اور وفاقی ادارہ برائے شماریات کو اپنا کام کرنے دے، ادارہ شماریات کے لوگ انتہائی پیشہ ور ہیں۔ٹوئٹرپر اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ اندازہ ہے رواں سال جی ڈی… Continue 23reading شہباز حکومت معاشی اشاریوں میں ہیر پھیر سے باز رہے‘ شوکت ترین

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

datetime 18  مئی‬‮  2022

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

لاہور( این این آئی)قومی بچت کے زیر اہتمام 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے… Continue 23reading 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 16  مئی‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 8روپے اضافے سے415 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 286روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید2روپے اضافے سے155روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

فیصل آباد میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں دن بہ دن اضافہ، انتظامیہ قابو پانے میں ناکام

datetime 16  مئی‬‮  2022

فیصل آباد میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں دن بہ دن اضافہ، انتظامیہ قابو پانے میں ناکام

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں دن بہ دن بڑھتی جارہی ہیں، ضلعی انتظامیہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے۔مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ کر بے قابو ہوچکا ہے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہونے والا ہوش ربا اضافہ عوام کی… Continue 23reading فیصل آباد میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں دن بہ دن اضافہ، انتظامیہ قابو پانے میں ناکام

پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا ء کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک

datetime 9  مئی‬‮  2022

پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا ء کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک

لاہور( این این آئی)ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا ء کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک ہے جو کہ تقریباً 80 ہزار کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق2019 کے آخر سے پاکستان کے پاس 7 ہزار 700 کلومیٹر آپریٹنگ نیٹ ورک ہے… Continue 23reading پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا ء کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے فی کلو کمی

datetime 9  مئی‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے429روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے296روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت152روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔

پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک ہے جو کہ تقریباً 80 ہزار کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، ورلڈ بینک

datetime 8  مئی‬‮  2022

پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک ہے جو کہ تقریباً 80 ہزار کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک ہے جو کہ تقریباً 80 ہزار کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2019 کے آخر سے پاکستان کے پاس آپریٹنگ نیٹ ورک کا 7 ہزار 700… Continue 23reading پاکستان کے پاس جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا پبلک ریلوے نیٹ ورک ہے جو کہ تقریباً 80 ہزار کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، ورلڈ بینک

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں15روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے

datetime 8  مئی‬‮  2022

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں15روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت15روپے کمی سے458روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے316روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے152روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

Page 319 of 1808
1 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 1,808