اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بجٹ خسارہ ایک ٹریلین روپے ہو جانے کا اندیشہ

datetime 5  جون‬‮  2023

بجٹ خسارہ ایک ٹریلین روپے ہو جانے کا اندیشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے آئندہ مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں قرضے اتارنے کی مد میں سب سے بڑے اخراجات پورے کرنے کے لیے وفاقی وصولیاں ناکافی ہوں گی جس کے نتیجے میں بجٹ خسارہ ایک ٹریلین روپے ہو جانے کا اندیشہ ہے۔ جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق پاکستان کے… Continue 23reading بجٹ خسارہ ایک ٹریلین روپے ہو جانے کا اندیشہ

کافی عرصے بعد ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 4  جون‬‮  2023

کافی عرصے بعد ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں رواں ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔مجموعی طور پر ملک میں ایک ہفتے کے دوران ایک تولے سونے کے بھاؤ میں 4 ہزار 8 سو روپے کی کمی ہوئی اور ہفتے کے اختتام پر قیمت 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے تک… Continue 23reading کافی عرصے بعد ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں26روپے کلو اضافہ

datetime 4  جون‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں26روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت26روپے اضافے سے641روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 17روپے اضافے سے427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آئندہ بجٹ میں عمران دور کے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2023

آئندہ بجٹ میں عمران دور کے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کیلئے آئندہ بجٹ میں فنڈز مختص نہیں کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں عمران خان کے کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے فنڈز نہیں رکھے… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں عمران دور کے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2023

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایل این جی خریدنے کے حوالے سے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل)اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی کے درمیان معاہدہ ہو گا۔ذرائع نے بتایا کہ آذربائیجان کی کمپنی سوکار سے ہر ماہ ایک ایل این… Continue 23reading پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے نئی کینیڈین ایئر لائن کا پروازیں شروع کرنے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2023

ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے نئی کینیڈین ایئر لائن کا پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)ایک کینیڈین ائیر لائن کی جانب سے ٹوررنٹو سے پاکستان کے تین بڑے شہروں کیلئے جلد براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔نئی کینیڈین ائیر لائن زارا ایئرویز کی جانب سے اس سلسلے میں تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ زارا ائیرویز کی پروازیں ٹورنٹو سے… Continue 23reading ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے نئی کینیڈین ایئر لائن کا پروازیں شروع کرنے کا اعلان

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

datetime 3  جون‬‮  2023

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہو گئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 1371 روپے کم ہو کر… Continue 23reading سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی

datetime 3  جون‬‮  2023

بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف اشیاء پر ٹیکس بڑھانے اور برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانیکی تجویز ہے جس کے تحت امپورٹڈ ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد… Continue 23reading بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی

ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات کم ہوگئیں

datetime 3  جون‬‮  2023

ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات کم ہوگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال میں مئی کے مہینے میں 20 فیصد کم ہوئیں ہیں جو کہ ایک اعشاریہ اکتیس ارب ڈالر ہے۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں برآمدات کا حجم ایک اعشاریہ چونسٹھ ارب ڈالرز رہا ہے۔ جنگ اخبار میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق اعداد وشمار… Continue 23reading ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات کم ہوگئیں

Page 326 of 1849
1 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 1,849